Advertisement

اداکارہ میرا کو اپنی فٹنس کی فکر ہونے لگی ، تصویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا کو اپنی فٹنس کی فکر ہونے لگی۔

اداکارہ میرا نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ بھی جِم جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ میرا کا اپنے دادا سے متعلق بڑا انکشاف

اپنے منفرد  انداز کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی اداکارہ میرا...

پاکستانی اداکارہ میرا نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کر کے مداحوں کو بتا دیا کہ وہ بھی خود کو فٹ رکھنے کے لئے جِم جاتی ہیں۔

تصویر کے ساتھ میرا نے کیپشن لکھا کہ آپ کے کوئی دوست نہیں ہیں اور نہ ہی آپ کے کوئی دشمن ہیں،آپ کے پاس صرف اساتذہ ہیں۔

اداکارہ میرا کی تصویر کو ان کے اکاؤنٹ پر 2ہزار سے زائد لوگوں نے پسند کیا اور انہیں کئی کمنٹس بھی لکھے۔

Advertisement

واضح رہے اچھی غذائیں ہوں یا گھر پر ایکسرسائز یا پھرجِم میں ورزش کرنا،پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوبز شخصیات خود کو فٹ رکھنے کے لئے خوب کوششیں کرتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
ننھے وی لاگر شیراز نے انوکھی فرمائش کردی؛ ویڈیو وائرل
پوری دنیا میں پاپ گانوں میں "نازیہ حسن" کا راج ہمیشہ رہے گا، مہوش حیات
سہانا خان کا بریک اپ ہوگیا؟ نئی ویڈیو نے مداحوں کو کشمکش میں مبتلا کردیا
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version