Advertisement

بھارت سے آنے والے تمام مسافروں کے پاکستان داخلے پر پابندی عائد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے بھارت سے آنے والے تمام مسافروں کے پاکستان داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا وائرس کے نئے انڈین قسم کے پھیلاؤ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

اجلاس میں بھارت کو 2 ہفتوں کیلئے کیٹگری سی ممالک میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

این سی او سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں تیزی سے پھیلاؤ کی وجہ اسی نئی قسم کو قرار دیا جا رہا ہے، بھارت میں وائرس کے پیش نظر کیٹگری سی کے ممالک پر نظرثانی کیلئے اجلاس 21 اپریل کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Next Article
Exit mobile version