وزیر خزانہ شوکت ترین سے چیئرمین ایس ای سی پی کی ملاقات

وزیر خزانہ شوکت ترین سے چیئرمین ایس ای سی پی نے ملاقات کی ہے۔
چیئرمین ایس ای سی پی نے کہا ہے کہ ایس ای سی پی پاکستان میں سرمایہ کاری اور معاشی گروتھ کو فروغ دے رہا ہے۔
جاری کردہ اعلامیے میں چیئرمین ایس ای سی پی نے وزیر خزانہ شوکت ترین کو ایس ای سی پی کی کار کردگی پر بریفنگ دی ہے۔
چیئرمین ایس ای سی پی نے کاروبار میں سہولت اور ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سے بھی بریفنگ دی۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے ایس ای سی پی کی کارکردگی کو سراہا۔
Advertisement
وزیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستان میں کاروبار اور دوست ماحول پیدا کرنے میں ایس ای سی پی کو تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

