Advertisement

کچھ جماعتیں اپوزیشن کے خلاف اپوزیشن کرنا چاہتی ہیں ، چیئرمین بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ  جماعتیں اپوزیشن کے خلاف اپوزیشن کرنا چاہتی ہیں جس کا فائدہ حکومت کو ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخواہ کے صدر ایمل ولی خان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

ایمل ولی خان نے بلاول بھٹو کو اے این پی  کے  پی ڈی ایم  سے الگ ہونے کے فیصلے سے با ضابطہ طور پر آگاہ  کیا۔

گفتگو کے دوران ایمل ولی خان نے  چیئرمین بلاول بھٹو سے کہا  کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ کسی دوسری پارٹی کو شوکاز نوٹس بھیجے۔

اس موقع پر ایمل ولی خان نے  بلاول بھٹو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم  اپنا لائحہ عمل خود تیار کریں گے جبکہ کچھ جماعتیں پی ڈی ایم پر اپنا ایجنڈا مسلط کرنا چاہتی ہیں۔

Advertisement

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری  نے پی ڈی ایم میں شامل بعض جماعتوں کے روئیے پر اظہار افسوس بھی کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بلوچستان میں ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل ای۔فائلنگ سسٹم متعارف
پنجاب میں طوطوں کی رجسٹریشن لازمی قرار
چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کو چیلنج کردیا
مریض پر نفسانی خواہش کو ترجیح دینے والے ڈاکٹر کو بحال کر دیا گیا
صدر کی چینی قیادت سے ملاقات، پاک چین تعلقات مزید گہرے کرنے پر اتفاق
پوسٹ پہلگام – مئی 2025 کی تقریب رونمائی ، عطا اللہ تارڑ اور دیگر مقررین کا خطاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version