Advertisement

سراج الحق کی ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کی مذمت

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سینیئر صحافی اور پیمرا کے سابق چیئرمین ابصار عالم کے قاتلانہ حملے  پر شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ ابصار عالم پر قاتلانہ حملے کا سن کر انتہائی افسوس ہوا ہے واقعے کی فوری تحقیقات کر کے ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔

سراج الحق  کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں امن او امان کی یہ صورتحال تشویشناک ہے۔

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ ابصار عالم پر گھر کے باہر حملہ ہونا ایک سوالیہ نشان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی کتنی کمی؟
27 ویں آئینی ترمیم پر حکومت کی مشاورت تیز، منظوری میں جلد بازی نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی میں ای چالان کا نفاذ؛ 8 روز کے دوران خلاف ورزیوں پر 25 کروڑ جرمانہ
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version