دنیا چاند پر جا رہی ہے اور ہم پانی کو رو رہے ہیں، مصطفی کمال

چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ دنیا چاند پر جا رہی ہے اور ہم پانی کو رو رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے مومن آباد میں این اے 249 ضمنی انتخاب میں ہلکے کی عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 سالوں سے الیکشن ہورہے ہیں اور ہر انتخابات میں امیدوار آسمان سے تارے توڑ کر لانے کے دعوے کرتے ہیں۔
چیئرمین پی ایس پی مصطفیٰ کمال نے مزید کہا کہ زبان کی بنیاد پر ووٹ لے کر سیاسی جماعتیں تو جیت گئیں ، لیکن شہر تباہ ہوگیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

