Advertisement

معاشی پیداوار استحکام کی بنیاد پر ترقی کرے گی، حماد اظہر

Hammad Azhar encouraging the economic situation of Pakistan

وزیر خزانہ حماد اظہر نے کہا ہے کہ معاشی پیداوار استحکام کی بنیاد پر ترقی کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ حماد اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ہم اپنے ٹارگٹس حاصل کرنے کے لئے پراعتماد ہیں، اس سال ریونیو میں بہترین اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

اپنے پیغام میں حماد اظہر نے کہا کہ ٹیکس بچانے، ٹیکس چوری کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

وزیر خزانہ حماد اظہر نے مزید کہا کہ ہم ٹیکس نظام کا دائرہ کار  بڑھانے کو ترجیح دیں گے جبکہ ٹیکس دائرہ کار کو بڑھانے کے لئے ٹھوس پروگرامز بھی لائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم سے بنگلا دیش کے چیف ایڈوائزر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کے لیے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version