میوزک ایوارڈ ’برِٹ‘2021 کی نامزدگیوں کا اعلان

برطانیہ کے میوزک ایوارڈ ’برِٹ‘2021 کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا گیا ہے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوکارہ سیلیسٹی، لیپا اور آرلوپارکس،تین ،تین کیٹگریز میں نامزدگی کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
تاہم تینوں برطانوی فنکاروں نے فیمیل سولو آرٹسٹ اور البم کیٹگریز میں نامزدگی حاصل کی۔
ٹیلر سوئفٹ اور بی ٹی ایس سمیت کئی غیرملکی فنکار اور میوزک بینڈز انٹرنیشنل کیٹگری میں شامل ہیں۔
برٹ ایوارڈز کی تقریب 11 مئی کو لندن میں منعقد کی جائے گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement