Advertisement

فیس بک کے پچاس کروڑ صارفین کی معلومات ہیک

فیس بک

فیس بک کے پچاس کروڑ صارفین کی معلومات ہیک ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق ہیکرز نے صارفین کے فون نمبرز، نام، گھروں کے پتے، ای میل ایڈریس اور دیگر ذاتی معلومات انٹرنیٹ پر ڈال دیں۔

مزید پڑھیں

فیس بک صارفین کا ڈیٹا ہیک، انٹرنیٹ پر لیک کردیاگیا

فیس بک کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا ہیکرز نے ہیک کرکے انٹرنیٹ...

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کے ترجمان کا ای میل کے ذریعے کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر ڈالا گیا ڈیٹا پرانا تھا جس کی اطلاع 2019 میں دی گئی تھی اس مسئلہ کو اگست 2019 میں حل کرلیا گیا تھا۔

جبکہ اس حوالے سے سیکورٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ معلومات آن لائن جرائم کے لیے استعمال کی جاسکتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
صارفین کیلئے بڑی خبر؛ کیا واٹس ایپ جلد ایپل واچ پر دستیاب ہوگا؟
’اسمارٹ فون کیس‘ جو آپ کو موبائل کی لت سے چھٹکارہ دلائے!
زمین سے 40 ہزار گھنٹے کا مشاہدہ؛ مِلکی وے کہکشاں کی نئی اور حیران کن تصویر جاری
پی ٹی اے اور میٹا کا مشترکہ قدم، پاکستان میں انسٹاگرام پر کم عمر صارفین کیلیے فیچر متعارف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version