Advertisement

پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا الوداعی پیغام

سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی جانب سے سبکدوشی سے قبل الوداعی پیغام جاری کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب میں بطورسفیر پاکستان ملازمت عمدہ اور عظیم مرحلہ تھا، ایسی سرزمین پر خدمات سرانجام دیں جو پاکستان کے لیے خاص اہمیت کی حامل ہے۔

 راجہ علی اعجاز نے کہا کہ ملازمت کے دوران دونوں اسلامی ممالک کے برادرانہ تعلق کی مضبوطی کے لیے بھرپور کوشش کی، میں حکومت کا شکرگزار ہوں کہ مجھ  پر اعتماد کیا۔

پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے مزید کہا کہ مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے جس کے ارکان نے تمام وسائل کو بروکار لاتے ہوئے بالخصوص کورونا وائرس کے مشکل مرحلے کے دوران اپنی کمیونٹی کو سپورٹ کرنے کے لیے خدمات سر انجام دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
پاک افغان مذاکرات کا دوسرا دور استنبول میں آج ہو گا، خواجہ آصف کی بھی شرکت متوقع
سورج کو نگلنے کی صلاحیت رکھنے والا طاقتور ترین بلیک ہول دریافت
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
پاکستان نے اینٹی ڈرون جیمر گن تیار کر لی ، ایکسپو نمائش میں متعارف کروا دی گئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version