Advertisement

آئی ایم ایف جو ڈکٹیٹ کر دیتا ہے حکومت وہی نافذ کر دیتی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف جو ڈکٹیٹ کر دیتا ہے حکومت وہی نافذ کر دیتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غربت کے مارے لوگ راشن کے لئے لمبی قطاروں میں کھڑے ہیں۔

سراج الحق  نے کہا کہ خواتین اور بزرگ چند کلو راشن کے لئے گھنٹوں لائنوں میں کھڑے رہتے ہیں۔

سراج الحق  کا کہنا تھا کہ رمضان پیکیج کے لئے اعلان کی گئی سبسڈی بھی مافیاز کی جیبوں میں جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ مافیاز نے حکومت پر انویسٹ کیا ہے اور یہ ہی لوگ معاملات چلا رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مصنوعی اقدامات اور وزارتوں میں تبدیلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

سراج الحق نے کہا کہ لوگ کورونا وباء کی وجہ سے شدید مشکلات میں ہیں ،اسپتالوں میں بنیادی سہولیات نہیں ہیں قوم وباء کے دوران احتیاط کرے۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا مزید کہنا تھا کہ حکومت نے لوگوں کو لاوارث چھوڑ دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version