Advertisement

ہاجرہ یامین کی لکھی گئی نظم وائرل

اداکارہ ہاجرہ یامین

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہاجرہ یامین نے خواتین کے لیے ایک خوبصورت نظم سوشل میڈیا پر شیئر کردی ہے۔

اداکارہ ہاجرہ یامین کی جانب سے انسٹا گرام پر اپنی دو خوبصورت تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں وہ اپنے خوبصورت گھنگرالے بالوں میں پھول سجائے، آنکھیں موندے ہنستے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں اور نہایت حسین بھی نظر آ رہی ہیں۔

مزید پڑھیں

اداکارہ ہاجرہ یامین، دعا گو ہیں کہ کراچی کی مصروف اور رنگین زندگی جلد بحال ہو گی

پاکستان کی اداکارہ ہاجرہ یامین نے کورونا وائرس کے حوالے سے کراچی...

سنجیدہ کرداروں میں اپنی جاندار اداکاری کے ذریعے جان ڈال دینے والی ہاجرہ یامین کی جانب سے اپنی تصاویر کے ساتھ انگریزی زبان میں لکھی گئی ایک نظم بھی شیئر کی گئی ہے جو انہوں نے سب ہی خواتین کے نام کی ہے ۔

ہاجرہ یامین کی جانب سے لکھی گئی نظم میں خواتین کو بطور مضبوط اور با وقار شخصیت پیش کیا گیا ہے۔

اداکارہ نظم پر اُن کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ رہے ہیں۔

Advertisement

مداحوں کی جانب سے ہاجرہ یامین کی خوبصورتی سمیت اُن کی نظم کی بھی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version