Advertisement

عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،محمود خان

محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ عوام کو سہولیات کی فراہمی میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سینٹرل جیل پشاور کا اچانک دورہ کیا جہاں انھوں نے جیل لنگر خانہ میں خوراک ، صفائی اور دوسرے انتظامات کا جائزہ لیا۔

 اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے آئی جی جیل کو ہدایت دی کہ قیدیوں کو ہر ممکن بہتر سہولیات دی جائیں۔

محمود خان نے یہ بھی کہا کہ صوبائی حکومت قیدیوں کو کار آمد شہری بنانے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے،عوام کا وزیراعلیٰ ہوں عوامی حقوق و سہولیات کیلئے ہمہ وقت سرگرم ہوں۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مزید کہا کہ غریب قیدیوں کا جرمانہ ادا کرکے انکی رہائی ممکن بنائیں گے، جرمانوں کی ادائیگیوں میں ذاتی طور بھی مدد کرونگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی میں صبح سویرے بونداباندی سے موسم خوشگوار
پنجاب: روجھان میں کچے کے ڈاکوؤں کا حملہ، پانچ نوجوان اغوا
وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی عرب اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قطر روانہ
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کردیا
آئی ایم ایف سمجھ چکاکہ سیلاب کے بعد پاکستان سنگین حالات سے دوچار ہے ، وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version