سابق صدر پرویز مشرف کی نواسی کون ہے اور پاکستان شوبز انڈسٹری میں کیا کر رہی ہے؟ جانیں

پرویز مشرف کی نواسی مریم رضا نے شوبز کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔
تفصیلات کے مطابق مریم رضا نے میوزک ویڈیو ’پیار دا میٹر‘ کی ہدایت کاری کر کے اپنے شوبز کریئر کا آغاز کر دیا۔
واضح رہے کہ مریم رضا سابق صدر پرویز مشرف کی بیٹی عائلہ مشرف اور داماد عاصم رضا کی بیٹی ہیں۔
معروف ہدایتکار عاصم رضا کی بیٹی مریم رضا نے میوزک ویڈیو ’پیار دا میٹر‘ کی ہدایتکاری کی ہے۔
جبکہ میوزک ویڈیو کے پروڈیوسر عمار الحق ہیں۔
مریم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس پہلی ویڈیو میں سبینہ سید چار مختلف روپ میں دکھائی دیں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

