Advertisement

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں جاری امتحانات ملتوی کر دیئے جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ضلعی دفاتر کے ڈائریکٹرز کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز کی روشنی میں امتحانات ملتوی کیے گئے۔

یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئے شیڈول کا اعلان عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد کیا جائے گا۔

اعلامیے میں مزیدکہا گیا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت ہونے والے بی ایس اکاَؤنٹنگ اینڈ فنانس اور بی ایس پروگراموں کے فائنل امتحانات بھی ملتوی کردیے گئے ہیں، امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی منظوری دے دی
شہداءِ نومبر، لیفٹیننٹ کرنل محمدحسن حیدر شہیدسمیت 4 شہداءکی دوسری برسی
شہر قائد میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
پیپلزپارٹی نے 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کی کن شقوں پراتفاق نہیں کیا؟
27 ویں آئینی ترمیم ، وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ، پی پی کی تجاویز پر غور ہوگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version