Advertisement

امجد صابری کی اہلیہ اور بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کے معروف قوال امجد صابری کی اہلیہ اور بڑے صاحبزادے مجّدد صابری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

 امجد صابری کے بڑے بیٹے مجّدد صابری نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ہمراہ کچھ تصویریں شیئر کی ہیں۔

مجّدد صابری نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’ماں کی دُعا جنت کی ہوا ہے۔‘

اُنہوں نے لکھا کہ ’ماں تو مامتا کا سمندر ہے اور میرا خدا میری ماں کے اندر ہے۔‘

شیئر کی گئی تصویروں میں مجّدد صابری اپنی والدہ کی خدمت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

 جبکہ یہ تصویریں ماں اور بیٹے کے خوبصورت رشتے کو بیان کررہی ہیں۔

Advertisement

صارفین کی بڑی تعداد مجّدد صابری کی اس خوبصورت پوسٹ کو پسند کررہی ہے۔

واضح رہے کہ کراچی میں 16 رمضان 22 جون 2016 کو دوپہر تقریباََ 4 بجے کے قریب قوال امجد صابری پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی تھی،امجد صابری کے سر پر گولیاں لگنے سے ان کی موت واقع ہوئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version