سعودی آفیشلز کا کرکٹ کے حوالے سے اہم اعلان

سعودی آفیشلز نے کرکٹ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق شہزادہ سعود بن مشال نے کہا کہ کرکٹ کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کے خواہشمند ہیں۔
سعودی عرب نے پاکستان کی بہترین ٹیم پشاور زلمی کو دوستانہ کھیل کی دعوت دے دی ہے۔
مشہور کرکٹ فرنچائز پشاور زلمی کی جانب سے دعوت قبول کر لی گئی ہے۔
آفریدی نے سعودی قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
Advertisement
پاکستان جیسے دیگر ممالک کے ساتھ کرکٹ تعاون کا منتظر ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

