Advertisement

پاکستان کے ٹاپ 10 ٹک ٹاکرز کون؟

پاکستان کے ٹاپ10  ٹک ٹاکرز یہ ہیں جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بھی بہت مقبول ہیں۔

یہ مشہور ٹک ٹاکرز اب پاکستان کے مشہور گانوں  ، ڈراموں  ، اشتہارات جیسے بڑے پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔

جنت مرزا

جنت مرزا پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر ہیں  ، ان کے ٹک ٹاک پر 14.2 ملین فالرز ہیں جبکہ   لائکس 386.7 ملین ہیں ۔

Advertisement

 کنول آفتاب

کنول آفتاب پاکستان میں دوسرے نمبر کی ٹک ٹاکر ہیں، ان کے ٹک ٹاک پر  12.5 ملین فالورز ہیں جبکہ  لائکس 448.7 ملین ہیں۔

ذوالقرنین سکندر

پاکستان میں ٹک ٹاک میں ذولقرنین سکندر کا تیسرا  نمبر ہے، اُن کے 11.9 ملین   فالورزہیں  جبکہ  لائکس 618.3 ملین ہیں۔

Advertisement

علیشبہ انجم

پاکستان میں ٹک ٹاکر علیشبہ انجم چوتھے نمبر پر ہیں اور ان کے 11.7 ملین فالورز ہیں جبکہ لائکس 313.5 ملین  ہیں۔

علی خان

علی خان  10.7ملین فالورز کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں ، ان کے ٹک ٹاک پر 794.7ملین لائکس ہیں ۔

Advertisement

ملک عثمان

ملک عثمان پاکستان میں مشہور ٹک ٹاکرز کی لسٹ میں چھٹے نمبر پر ہیں ، ان کے 10.3ملین فالورز ہیں جبکہ  لائکس 389.5ملین ہیں۔

ندیم مبارک

ندیم مبارک کا ٹک ٹاک پر ساتواں نمبر ہے ، ان کے ٹک ٹاک پر 9ملین  فالورز ہیں ، جبکہ 422.9ملین لائکس ہیں ۔

Advertisement

ڈولی

مشہور ٹک ٹاکر ڈولی 8.9 ملین فالورز کے ساتھ آٹھویں نمبر ہیں ، جبکہ ان کے  ٹک ٹاک پر لائکس  252.6 ملین ہیں ۔

پھلو

پاکستانی ٹک ٹاکرز  پھلو کے 8.4ملین فالورز ہیں اس لیے انکا پاکستان میں ٹک ٹاک پر نواں نمبر ہے، جبکہ ان کے لائکس  342.1 ملین ہیں۔

Advertisement

عریقہ حق

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکرعریقہ حق  بھی 8.4 ملین فالورز ہیں جبکہ ٹک ٹاک پر ان کے لائکس 245.1 ملین فالورز ہیں عریقہ حق کے پاکستان میں ٹک ٹاکرز میں دسواں نمبر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version