Advertisement

خیبر پختونخوا، پی ڈی ایم اے کی جانب سے امدادی سامان مہیا کردیا گیا

پی ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اے کی جانب سے مون سون اور ناگہانی قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئےامدادی سامان مہیا کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے 30 اضلاع کی انتظامیہ کو امدادی سامان فراہم کیا گیا ہے۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ سیلاب کے نقصانات سے بچنے کے لئےصوبے کے سات بڑے دریاؤں پر فلڈ فار کاسٹ اسٹیشن نصب کیا گیا ہے  جس کی مدد سے سیلاب کی پیشگی اطلاع اور اس کے ذریعے پانی کی بڑھتی ہوئی سطع پر نظر رکھی جائے گی۔

امدادی سامان میں چار ہزار 7 سو خیمے، چار ہزار کمبل، پلاسٹک میٹس، کچن سیٹ اور مچھر دانیاں شامل ہیں۔

پی ڈی ایم اے کی جانب سے حفظان صحت کی کٹس، 420 لائف جیکٹس، 26 جینئریٹرز ، 440 سرچ لائٹس، 9 ڈی واٹرنگ پمپس سمیت دیگرسامان بھی تقسیم کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
میکسیکن حسینہ فاطمہ بوش کی توہین پر عالمی حسیناؤں کا احتجاج ، تقریب کا اجتماعی واک آؤٹ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version