Advertisement

معروف ماڈل نے ساتویں بار منگنی کرلی

معروف برطانوی ماڈل کیٹی پرائس نے ساتویں بار منگنی کرلی ہے۔

سابق گلیمر ماڈل،  پانچ بچوں کی والدہ کیٹی پرائس نے اس خوشخبری کا اعلان کیا ہے کہ انہوں نے  قریبی دوست اور سابقہ محبت کارل ووڈز کے پرپوزل پر ہاں کہہ دی ہے۔

برطانوی ماڈل کیٹی پرائس نے بتایا کہ ’ہم اس بارے میں بہت دیر سے سوچ رہے تھے، لہٰذا وہ جانتی تھیں کہ کارل انہیں پرپوز کرنے والے ہیں لیکن انہیں یہ پتہ نہیں تھا کہ کب، یہ اُن کے لیے  حیرت انگیز تھا، کارل نے اس بارے میں اُن کے والدین کی بھی اجازت مانگی۔‘

کارل نے مبینہ طور پر کیٹی پرائس کے لیے10,000 ڈالر کی انگوٹھی خریدی ہے۔

کیٹی پرائس اس سے قبل پیٹر آندرے سے 2005 سے 2009 تک ، ایلیکس ریڈ سے 2010 سے 2012 تک اور کیران ہیلر سے 2012-2021 تک رشتۂ ازدواج میں منسلک رہی ہیں۔

واضح رہے کہ کیٹی کے تیسرے شوہر کیران ہیلر سے طلاق کے حتمی فیصلے کے چھ ہفتوں بعد یہ بات سامنے آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کنزہ ہاشمی مردوں میں کن خصوصیات کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں؟
شادی بلیک میل کرکے کرائی گئی، فیروز خان کے دوسری بیوی پر سنگین الزامات
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version