Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بہت اچھی ملاقات رہی ، شاہ محمود

وزیر خارجہ  شاہ  محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے بہت اچھی ملاقات رہی  ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ  شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سایٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ ملتان میں بہت جلد پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوگا۔

 

ملاقات  کے  دوران جنوبی پنجاب  کے بااختیار سیکرٹریٹ کے حوالے سے  پی ٹی آئی کے منشور کے خلاف سازشوں کی نشاندہی کی اور انہیں شکست دینے کا مصمم اعادہ بھی کیا  گیا۔

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ ملتان  ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پیکیج کو حتمی شکل دی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
ڈریپ کی لاہور میں بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ ادویات برآمد
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version