Advertisement

میرا کی امریکا کے پاگل خانے میں داخل ہونے کی خبروں پر بیان

اداکارہ میرا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ میرا کی امریکا کے پاگل خانے میں داخل ہونے کی خبروں کے بعد انسٹاگرام پر  پوسٹس سامنے آگئی ہے۔

اداکارہ میرا نے انسٹاگرام پر ایک قول شیئر کیا جس میں کہا گیا کہ ’آپ کتنے ہی پڑھے لکھے، امیر، باصلاحیت کیوں نہ ہوں لیکن آپ دوسروں سے کیسا سلوک کرتے ہیں آپ کے بارے میں سب بیان کردیتا ہے۔‘

اداکارہ نے فلم اسٹار ہمایوں سعید اور دیگر کے ہمراہ ایک گروپ فوٹو شیئر کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ کچھ نیا بہت جلد آرہا ہے۔

گزشتہ دنوں سے میرا کی والدہ کا حوالہ دے کر یہ خبریں زیرگردش تھیں کہ میرا کو لندن میں پاگل خانے میں داخل کروادیا گیا ہے۔

تاہم اداکارہ میرا نے عمران عباس کے ذریعے ان تمام خبروں کی تردید کی۔

اداکار عمران عباس نے میرا سے متعلق زیر گردش خبروں پر ایک طویل پوسٹ کے ذریعے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میرا نے مجھے فون کر کے تمام میڈیا اور سوشل میڈیا پر یہ واضح کرنے کیلئے کہا ہے کہ وہ بالکل صحتمند ہیں اور ان کی ذہنی حالت بھی ٹھیک ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version