Advertisement

میرے بھائی کا قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے، سعید آفریدی

آفتاب آفریدی کے بھائی سعید آفریدی نے کہا ہے کہ میرے بھائی کا قتل ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔

شہید آفتاب آفریدی کے بھائی سعید آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی کو لطیف آفریدی اس بھائی اور رشتہ داروں نے فیملی سمیت قتل کیا ہے۔

سعید آفریدی نے مزید کہا کہ جب تک ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جائے گا لاشوں کو جب تک نہیں لے جائیں گے۔

دوسری جانب خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں فائرنگ سے جج کی اہلخانہ سمیت شہادت پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے اسپیشل ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

ڈی پی او صوابی کا کہنا ہے کہ جج پر حملہ کاواقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے ، ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈی پی او صوابی کا مزیدکہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن جاری ہے جبکہ گرفتاری کے لیے بنائی گئی اسپیشل ٹیم میں ضلع خیبر اور پشاور پولیس کے افسران شامل ہیں، نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔

اس سے قبل خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی اپنے اہل خانہ سمیت شہید ہوگئے۔

واضح رہے کہ آفتاب آفریدی کو دو ماہ قبل سوات کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جج تعینات کیا گیا تھا۔ آفتاب آفریدی کی شہادت پر سوات بار کونسل نے کل احتجاج کرنے کا اعلان کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
گندم درآمداسکینڈل کی تحقیقات کامعاملہ؛ اگست2023 سےمارچ 2024کے اعدادوشمارپیش
اضافی گندم درآمداسکینڈل نہیں، انکوائری کمیٹی نےبلایا توضرورجاؤں گا، انوارالحق کاکڑ
فیض آباددھرناانکوائری کمیشن رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
تمباکو کی مصنوعات پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں 37 فیصد اضافے کی تجویز
او آئی سی اجلاس: اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
وزیراعظم شہبازسریف کے بطور انچارج وزیر ہوتے ہوئے گندم کی درآمد کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version