Advertisement

شاہد خاقان عباسی ہر دوسرے روز اپنی اصلیت دکھاتے ہیں، شہباز گل

شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ہر دوسرے روز اپنی اصلیت دکھاتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج  شاہد خاقان عباسی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو جوتا مارنے کی دھمکی دے ڈالی ہے۔

شہباز گل نے کہا کہ چند دن پہلے یہی شخص کہہ رہا تھا کہ میں پہاڑ کا رہنے والا ہوں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل نے مزید کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے ایک گالی کے جواب میں دس گالیاں دینے کا کہا ہے ،کیا زبان ہے کیا تربیت ہے جناب کی اور یہ شخص پاکستان کا وزیراعظم رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version