Advertisement

اسد قیصر کا ناصر درانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سابق آئی جی خیبرپختونخواہ ناصر درانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ناصر درانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم کی اس مشکل مرحوم کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں، غمزدہ خاندان سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ناصر درانی کی وفات سوگوار خاندان کے لیے عظیم صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے جسے پورا نہیں کیا جا سکتا۔

اسد قیصر نے یہ بھی کہا کہ ناصر درانی کی پیشہ وارانہ خدمات قابل ستائش رہی ہیں، مرحوم کی ملک اور قوم کے لیے پیش کی جانے والی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اللہ تعالی سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور غمزدہ خاندان کو اس عظیم صدمے اور ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
Next Article
Exit mobile version