نازش جہانگیر اداکارہ کے علاوہ کیا بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر’شیف‘ بن گئی ہیں۔
اداکارہ نازش جہانگیر نے انسٹاگرام پر کچن سے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے آلو کے پکوڑے اور فروٹ چاٹ سے متعلق اپنی پسند کا اظہار کیا ہے۔
نازش جہانگیر نے مداحوں سے پوچھا ہے کہ انہیں افطار میں سب سے اچھا کیا لگتا ہے۔
اداکارہ کی تصاویر کو ان کے اکاؤنٹس پر ہزاروں مداحوں نے پسند کیا اور انہیں اپنی پسندیدہ چیزوں کے بارے میں بھی بتایا۔
واضح رہے کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نازش جہانگیر نے اپنے کیریئر کا آغاز 2015 میں کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

