مارکیٹ ہفتہ کے بجائے دوبارہ جمعہ اور اتوار کو بند ہونگی

حکومت سندھ نے ایک مرتبہ پھر حکم نامہ تبدیل کر دیا ، اب مارکیٹ ہفتہ اور اتوار کے بجائے دوبارہ جمعہ اور اتوار کو بند ہونگی۔
تفصیلات کے مطابق کراچی میں بزنس کمیونٹی کی درخواست پر سندھ حکومت نے کراچی ڈویژن میں کاروبار بند رکھنے سے متعلق نیا فیصلہ کرلیا ہے۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں اب جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا جبکہ ہفتے کو دکانیں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی۔
یاد رہے اس سے قبل اس سے قبل ہفتے اور اتوار کو کاروبار بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

