Advertisement

’پاوری‘ گرل کی ایک اور نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر محض پانچ سیکنڈ کی ویڈیو سے مشہور ہونے والی ’پاوری‘ گرل کی ایک اور نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے‘ پر دلچسپ ویڈیو بنانے والی لڑکی کی ویڈیو کے سوشل میڈیا پرچرچے ہو رہے ہیں۔

دانانیر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ گاڑی میں موجود ہیں۔

’پاوری‘ گرل کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

کامنٹس میں دانانیر کی تعریف کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں 6 فروری کو ایک یوٹیوبر و ولاگر لڑکی  دانانیرکی محض 5 سیکنڈ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اتنی وائرل ہوئی کہ اس کے چرچے سرحد پار بھی ہونے لگے۔

Advertisement

وائرل ویڈیو میں ولاگر کی جانب سے انگریزی انداز میں اردو بولنے کی وجہ سے اسے کافی سراہا گیا تھا اور اس پر شوبز شخصیات سے لے کر سیاستدانوں، نوجوان طلبہ، عام افراد اور پیشہ ورانہ ذمہ داریاں ادا کرنے والے افراد نے بھی ویڈیوز بنائیں۔

Advertisement

عالوہ ازیں دانا نیر نے اپنی نئی ویڈیو اس گانے پر بنائی جو بھارتی میوزک کمپوزر یشراج مکھاٹے نے ان کے ڈائیلاگز ’یہ ہماری کار ہے، یہ ہم ہیں اور یہ ہماری پارٹی ہو رہی ہے‘ پر تیار کیا ہے۔

Advertisement

دانا نیرکو ’پاوری‘ گرل کہا جا رہا ہے جو کہ ایک یوٹیوبر، ولاگر اور ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹر ہیں۔

ان کا اصل نام دانانیرہے جو کہ پشتون نام ہے، تاہم انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر واضح کیا ہے کہ ان کا اصل نام درست انداز میں لینا مشکل ہے، اس لیے انہیں ’جینا‘ بھی پکارا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا سوناکشی سنہا کبھی سیاست میں آئیں گی؟
اداکارہ مایا خان رشتہ کلچر کیخلاف بول پڑیں!
سدھارتھ ملہوترا کا اپنی اہلیہ کیساتھ فلم کرنے کے متعلق اہم بیان
’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے لیے سنیل گروور کتنا معاوضہ لے رہے ہیں؟
ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا
کرن جوہر کی فلم کی آفر ٹھکرانے پر انکیتا لوکھنڈے کا اہم بیان سامنے آ گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version