Advertisement

کورونا کی تیسری لہر، سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکشن جاری

کورونا

حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا نوٹیفیکشن جاری کردیا، نوٹیفیکشن کا عملدآرمد یکم مئی تک رہے گا۔

نوٹیفیکشن کے مطابق ہفتہ اتوار صوبے بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جبکہ میڈیکل و جنرل اسٹور اور ایمرجینسی سے متعلق کاروبار پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہیں ہوگا۔

نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ مارکیٹیں سحری سے لیکر شام 6 بجے تک کھلی رہیں گی اور سرکاری غیر سرکاری و سیاسی مذہبی اجتماعات پر پابندی ہوگی۔

نوٹیفیکشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریسٹورنٹس میں بیٹھ کر کھانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ ہوٹلز اور کھانے پینے کی دکانیں افطار کے بعد رات 12 بجے تک کھلی رہیں گی۔

Advertisement

نوٹیفیکشن میں مزید کہا گیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ ہفتہ اتوار بند رہے گی جبکہ سینما گھر اور پارکس بھی یکم مئی تک بند رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
وادی تیراہ میں منشیات کی کٹائی، ترسیل اور منظم نیٹ ورک کا انکشاف
پاکستان نے بھارتی ہندو شہریوں کو داخلے سے روکنے کا الزام مسترد کردیا
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
Next Article
Exit mobile version