Advertisement

تمام سرکاری و نجی اسکولز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

اسکول

سندھ بھر میں آج تمام اسکولز بند رکھنےکا اعلان

کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی اسکولز بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں عید ‏تک اسکولز بند رکھے جائیں گے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسکولز بند کرنے کا فیصلہ کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر کیا ‏گیا۔

واضح رہے اس سے قبل وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ کورونا کی وجہ سے رواں سال کوئی امتحان نہیں ہوگا۔

شفقت محمود نے کہا تھا کہ 15 جون تک سارے امتحانات کینسل ہونگے تاہم حالات کا جائزہ لینے کے بعد مئی کے تیسرے ہفتے میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔

Advertisement

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے مزید کہا تھا کہ امتحانات جولائی اور اگست تک جا سکتے ہیں جبکہ او لیول کے امتحانات اکتوبر اور نومبر میں ہونگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version