Advertisement

وزیر خارجہ کل رمضان ریلیف پیکیج کا افتتاح کریں گے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل صبح 10 بجے چورنگی نمبر7 ، یوٹیلیٹی اسٹور پر رمضان ریلیف پیکیج کا افتتاح کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل ملتان  پہنچ کر مختلف وفود سے ملاقاتیں اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل این اے 156 اور این اے 157 کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ بھی کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version