Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر نے اہلیہ کو منانے کا راز مداحوں کو بتادیا

پاکستان کے مقبول ترین ٹک ٹاک اسٹارز کنول آفتاب اور ذوالقرنین چوہدری گزشتہ دنوں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹارز کنول آفتاب اور ذوالقرنین چوہدری کی شادی کے بعد  دونوں ٹک ٹاکر کی فین فالوونگ میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

مزید پڑھیں

کنول آفتاب کے سسرال میں کون کون ہے؟ تصاویروائرل

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر کنول آفتاب کے سسرال میں کون کون...

قابلِ غور بات یہ ہےکہ ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین سکندر نے اہلیہ کو منانے کا راز مداحوں کو بتادیا ہے۔

ذوالقرنین سکندر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی اہلیہ کنول آفتاب کے ہمراہ نئی تصویر شیئر کی ہے۔

ذوالقرنین سکندر کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹک ٹاک اسٹار ذوالقرنین آئسکریم ہاتھ میں لیے اہلیہ سے اظہارِ محبت کررہے ہیں۔

Advertisement

ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ میری اہلیہ کنول کو چاکلیٹس بہت زیادہ پسند ہیں اور وہ جب بھی ناراض ہوتی ہے تو میں اُسے چاکلیٹ دے کر ہی مناتا ہوں۔

ذوالقرنین سکندر نے کہا کہ کنول ہمیشہ مجھ سے یہی گِلہ کرتی ہے کہ کبھی اپنے ساتھ چاکلیٹس ہی لیکر آجایا کرو۔

اُنہوں نے بتایا کہ آج میں اپنی اہلیہ کو منانے کے لیے چاکلیٹ نہیں بلکہ آئسکریم لیکر آیا ہوں کیونکہ انہیں یہ والی آئسکریم بہت پسند ہے۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا اور ٹک ٹاک کی دُنیا میں اس جوڑی کو خوب پسند کیا جاتا ہے تاہم اب دونوں شادی کے خوبصورت بندھن میں بھی بن چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version