Advertisement

این اے 249 الیکشن کمیشن کی جانب سے  مزید نتائج کا سلسلہ روک دیا گیا

این اے 249 میں الیکشن کمیشن کی جانب سے  مزید نتائج کا سلسلہ روک دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل کے  ڈی آر او آفس میں داخلے پر ہنگامہ آرائی ہوئی ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن کے آفس کے سامنے ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان آمنے سامنے ہیں  جبکہ  جے یو آئی کے کارکنان بھی ڈی آر او آفس پہنچ گئے ہیں۔

صوبائی الیکشن کمشنر اعجاز انور چوہان رینجرز و پولیس کی نفری کے ساتھ  دوسرے راستے سے روانہ ہو گئے ہیں۔

اب تک کل 276 میں سے صرف 76 کے نتائج جاری کیے گئے ہیں  جبکہ الیکشن کمیشن نے نتائج روک دیے ہیں۔

Advertisement

لیگی رہنما اور کارکنان الیکشن آفس  کے پاس جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں اور  این اے 249 کے نتائج میں  تاخیرہے ۔

الیکشن کمیشن نے فارم 45 کا اجرا بھی روک دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version