Advertisement

سوکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی تکمیل 22 دسمبر تک متوقع ، عاصم باجوہ

عاصم باجوہ

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی تکمیل 22 دسمبر تک متوقع ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 884 میگاواٹ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کی سیکنڈری ندی بندش کی تقریب ہوئی۔

Advertisement

چیئرمین سی پیک اتھارٹی نے کہا کہ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر تقریبا 2 ارب امریکی ڈالر  لگائے گئے ہیں۔

اپنے پیغام میں عاصم سلیم باجوہ نے یہ بھی کہا کہ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ پر60 فیصد کام  کیا گیا ہے۔

Advertisement

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے مزید کہا کہ سوکی کناری ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کا کام مکمل طور پر 22 دسمبر تک ختم ہونا متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version