ٹک ٹاک بند ہونے پر جنت مرزا کا ردِ عمل سامنے آگیا
پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا ٹک ٹاک...
روسی وزارت قانون نے ٹک ٹاک ایپ جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت قانون کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک ایپ کم عمر بچوں کو اکسانے والی پوسٹ ہٹانے میں ناکام رہی۔
روسی وزارت قانون نے بتایا کہ پلیٹ فارم پر ایسی ایپ موجود ہیں جو بچوں کو غیر قانونی مظاہروں میں شرکت کے لئے ابھار رہی ہیں۔
تاہم عدالت نے روسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر سوشل میڈیا ایپ کو تیس ہزار ڈالر سے زائد جرمانہ عائد کردیا۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News