Advertisement

کورونا سے صورتحال خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ کورونا سےصورتحال خراب سےخراب تر ہوتی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان کہا کہ میری معلومات کےمطابق اسلام آباد، لاہور، پشاور کےسرکاری اسپتالوں میں جگہ نہیں جبکہ وینٹی لیٹرز کی بھی شدید کمی کا سامنا ہے۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ احتیاط وعلاج کےساتھ اس وقت توبہ استغفار اور رجوع الی اللہ کی اشد ضرورت ہے، اللہ تعالی اس وبا سے انسانیت کو نجات دے۔ آمین

اپنے ایک اور پیغام میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ الخدمت فاؤنڈیشن مردان کے صدر فرمان علی ایڈووکیٹ بھی کورونا کی وجہ سے اب ہم میں نہیں رہے، دل نہایت افسردہ ہےاللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین

سراج الحق نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکاروں نے کورونا وبا کےدوران فرنٹ لائن پر رہتےہوئے خدمات انجام دی ہیں، جانوں کا نذرانہ پیش کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری
پاکستان کا دوٹوک مؤقف اور ذبیح اللہ مجاہد کا گمراہ کن بیان، استنبول مذاکرات کی اصل حقیقت
آرمی چیف کو 'چیف آف ڈیفنس فورسز' کا عہدہ دینے کی تجویز؛ 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ سامنے آگیا
ای چالان سسٹم کا نفاذ؛ ٹریفک اہلکاروں کے ضلعی پولیس میں تبادلوں پر پابندی عائد
مسلم لیگ ق کا 27ویں آئینی ترمیم کی حمایت کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version