Advertisement

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا،یکم رمضان المبارک کل بروز بدھ  کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق  رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے  لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت ایڈمنسٹریٹر اوقاف کے دفتر عید گاہ چارسدہ روڈ پشاور میں ہوا۔

مولانا عبدالخبیر آزادنے مختلف شہروں سے شہادتیں موصول ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرکے چاند نظر آنے کا باقاعدہ اعلان کیا۔

 

مزید پڑھیں

چاند کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ...

زونل رویت ہلال کمیٹی اسلام آباد کا اجلاس وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی جبکہ صوبائی، ضلعی اور  زونل کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ صوبائی، ضلعی صدر دفاتر میں منعقد کیے گئے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی نے 3 اپریل کو کہا تھا کہ رمضان المبارک کا چاند 13 اپریل کو نظر آجائے گا اور یکم رمضان المبارک 14 اپریل بروز بدھ  کو ہوگی۔

مزید پڑھیں

چاند دیکھنا اب مسئلہ نہیں رہا ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ...

فواد چوہدری نے کہا  تھا کہ 13اپریل کی شام کو لاہور،اسلام آباد،پشاور سمیت کے دیگر شہروں میں واضع طور پر چاند دیکھا جاسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
ورلڈ اکنامک فورم، وزیر اعظم کی امیر کویت سے ملاقات
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
Next Article
Exit mobile version