Advertisement

وزیراعظم نے این سی سی برائے کورونا کا اجلاس طلب کر لیا

وزیراعظم

کورونا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم عمران خان نے کل اجلاس طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطی کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہوگا جس میں مستقبل کے حوالے سے اقدامات پر فیصلے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ملک بھر میں کورونا وائرس کی صوتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے 10 فیصد سے زائد شرح والے شہروں میں لاک ڈاؤن کے فیصلے کا امکان ہےجبکہ ان شہروں اور علاقوں میں کاروباری سرگرمیاں معطل اور دفاتر بند رکھے جانے کا امکان ہے۔

 ذرائع کا مزیدکہنا ہے کہ این سی سی زیادہ متاثرہ شہروں میں لاک ڈاؤن کے فیصلے کی حتمی منظوری دے گی۔

Advertisement

اجلاس میں وفاقی وزرا، چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ و چیف سیکرٹریز شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version