Advertisement

کاروباری ہفتے کا آغاز، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی پر کاروبار کا اختتام

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار میں بدترین مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 392 پوائنٹس کی مندی دیکھی گئی ہے جس کے بعد 100 انڈیکس 45 ہزار کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکا جبکہ کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 44ہزار 913 کی سطح پر بند ہوا۔

علاوہ ازیں انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں گیارہ پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version