Advertisement

سابق فرسٹ کلاس کرکٹرمیاں پرویز اختر انتقال کر گئے

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے میچ ریفری میاں پرویز اختر انتقال کر گئے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے میچ ریفری میاں پرویز اختر کورونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مرحوم پی سی بی پینل میچ ریفری اورپی سی بی ڈیف اینڈ ڈمب ایڈہاک کمیٹی کے رکن کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

دوسری جانب میاں پرویز اختر آئی سی سی کے سابق امپائر میاں اسلم کے بڑے بھائی تھے، وہ لاہور، پنجاب، ہاؤس بلڈنگ کی ٹیموں کے کپتان بھی رہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ میاں پرویز اختر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اںضمام الحق، احمد شہزاد، توفیق عمر سمیت ان گنت کرکٹرز کے استاد بھی تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بھارتی دباؤ پر میچ ریفری کی ملی بھگت کا بھانڈا پھوٹ گیا
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version