Advertisement

سارہ خان اور فلک شبیرکی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اداکارہ سارہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے۔

مزید پڑھیں

سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش موسم میں لی گئیں دلفریب تصویریں وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نوبیاہتا جوڑی سارہ خان اور فلک شبیرکی دلکش...

پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سارہ اور فلک ایک ساتھ موجود ہیں۔

اداکارہ سارہ اورفلک ان دنوں ترکی میں سیروتفریح کے لیے موجود ہیں۔

سارہ اورفلک کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

 گزشتہ دنوںگلوکار فلک شبیر نے اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کے ہمراہ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

فلک شبیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہاتھوں میں پھولوں کا گلدستہ تھامے ہیں اوراچانک سارہ مسکراتیں ہوئیں سامنے آتی ہیں اور گلوکار انہیں پھول دے دیتے ہیں۔

Advertisement

مداحوں کی جانب سے ان کی ویڈیو اور محبت بھرے انداز کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ سارہ اورفلک ان دنوں ترکی میں سیرو تفریح کے لیے موجود ہیں۔

اس سے قبل گلوکار فلک شبیر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ہاتھوں میں پھولوں کا گلدستہ تھامے سارہ خان کو گھر میں ڈھونڈ رہے ہیں جبکہ سارہ خان کچن میں کچھ پکانے میں مصروف تھیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا تھا کہ فلک شبیر سارہ خان کو پھولوں کا گلدستہ دے رہے ہیں اور ساتھ میں اُن کی فلٹر کے ساتھ ویڈیو بھی بنا رہے ہیں۔

جبکہ سارہ خان پھول دیکھ کر کافی خوش نظر آ رہی ہیں اور ہمیشہ کی طرح ہنستے ہوئے کافی حسین لگ رہی ہیں۔

واضح رہے کہ سارہ خان اور فلک شبیر عالمی وبا کورونا وائرس لاک ڈاؤن کے دوران ازدواجی رشتے میں منسلک ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مداحوں کیلئے خوشخبری؛ فضا علی کا نیا گانا "مہندی والی رات" ریلیز کے قریب
ٹیلر سوئفٹ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بن گئیں
معروف ٹک ٹاکر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
حرا مانی کی ہمشکل نے اداکاری سے متعلق خاموشی توڑ دی
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version