Advertisement

ہانیہ عامر کس مشکل کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامر نےمداحوں کو اپنی مشکل کے بارے میں آگاہ کردیا ہے۔

ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ ہنستی ہیں تو اُن کی آنکھیں بند ہو جاتی ہیں۔

ہانیہ عامر نے پوسٹ  کے کیپشن میں لکھا کہ ’ وہ ایک وقت میں ایک کام کر سکتی ہیں، یا ہنس سکتی ہیں یا آنکھیں کھول سکتی ہیں۔‘

ہانیہ عامر کی اس پوسٹ ہر تا حال ہزاروں لائیکس اور کمنٹس آ چکے ہیں جن میں اُن کے مداحوں کا تعریف کرتے ہوئے کہنا ہے کہ وہ دونوں ہی صورتوں میں نہایت خوبصورت لگتی ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر سارا دن متحرک رہنے والی اداکارہ ہانیہ عامر اپنے ہر ایک پروجیکٹ، شوٹ اور ذاتی زندگی سے متعلق معلومات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version