Advertisement

پاکستان میں مزید 5672 افراد میں کورونا کی تشخیص

مزید

پاکستان میں آج  مزید 5672 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 780458 تک پہنچ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 5672 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 734 اسلام آباد میں 549،  پنجاب میں 2902 ، خیبرپختونخوا میں 1171، گلگت بلتستان میں 26 ، بلوچستان میں 123 جبکہ آزاد کشمیر میں 167 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت سندھ میں 275814 ، بلوچستان میں 21365 ، خیبرپختونخوا میں 110875 ،اسلام آباد میں 71533 ، گلگت بلتستان میں 5241 ، پنجاب میں 279437 اور آزاد کشمیر میں 16193 مریض موجود ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل ترجمان محکمہ صحت سندھ کے جاری اعداد و شمار کے مطابق سندھ بھر میں 734 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد سندھ بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 275814 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب پنجاب میں 2902 افراد میں کوروناوائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد صوبے بھر میں کورونا وائرس کے کل کیسز کی تعداد 279437 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version