سترہ اضلاع میں سرکاری و نجی اسکولز مکمل بند کر دیئے گئے

کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے سترہ اضلاع میں سرکاری و نجی اسکولز مکمل بند کر دیئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ تیرہ اضلاع میں سے چار مزید اضلاع جھنگ ،اوکاڑہ ، خانیوال اور بھکرکو شامل کیا گیا ہے۔
سترہ اضلاع میں تمام کلاسسز عید تک بند رکھنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے صورت حال سنگین ہوچکی ہے ،کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہورہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

