Advertisement

فلم ’ نومیڈ لینڈ‘ بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

فلم ایوارڈز میں بہترین فلم کا بافٹا ایوارڈ ’ نومیڈ لینڈ ‘ نے اپنے نام کرلیا ہے ۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں ہونےوالی برٹش اکیڈمی فلم ایوارڈز فلم ’ نومیڈ لینڈ ‘ کو دیا گیا۔

فلم ’ نومیڈ لینڈ ‘ کی کہانی ایک ایسی خاتون کےگرد گھومتی ہےجومعاشی پریشانیوں کےباعث وین میں زندگی گزارتی ہے۔

اداکارہ کا اعزاز ’ نومیڈ لینڈ ‘ کی مرکزی اداکارہ ’فرانسس میکڈورمینڈ‘ نےاپنےنام کیا ۔

بافٹا ایوارڈزمیں بہترین اداکار کا ایوارڈ فلم’ ‘ان دی فادر‘میں ضعیف باپ کا کردارادا کرنےوالے’اینتھونی ہوپکنز نےاپنے نام کیا۔

Advertisement

دوسری جانب شوکےموقع پرملکہ برطانیہ کےمرحوم شوہرشہزادہ فلپ کو بھی خراج عقیدت پیش کیا گیا ۔

تقریب کےدوران مختلف گلوکاروں نےاپنی آواز کا جادوبھی جگایا۔

 جبکہ شو کےدوران سماجی فاصلےکےساتھ محدود تعداد میں شوبزستاروں نےبھی شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
میری پیدائش پر والدہ خوش نہیں تھیں؛ اقرا عزیز کا انکشاف
زندگی میں کافی اتار چڑھاؤ آئے ہیں لیکن میں پیچھے مڑ کر نہیں دیکھوں گی؛ ثانیہ مرزا
اداکارہ سوناکشی سنہا کا سلمان خان کے متعلق اظہار خیال
آئٹم سانگ نہ ہو پھر بھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
شوبز میں قدم رکھتے ہوئے اداکار منیب بٹ کو کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟
بھارتی سنگھ کی طبیعت ناساز، سرجری کیلئے اسپتال منتقل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version