Advertisement

بھارتی اداکارہ سوارابھاسکرشعیب اختر کی مشکور

 پاکستان کے لیجنڈ فاسٹ بالر شعیب اختر کے بھارت میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی تعداد پر انسانیت دوست پیغام کو بھارتی اداکارہ سوارابھاسکر نے خوب سراہا ہے۔

بھارتی اداکارہ نے شعیب اختر کے پیغام پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

https://twitter.com/ReallySwara/status/1385936290927898637?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1385936290927898637%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fjang.com.pk%2Fnews%2F918034

سوارابھاسکر کا کہنا ہے کہ شعیب اختر کے انسانیت دوست پیغام پر ہم انکے مشکور ہیں، شعیب اختر کی سوچ کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

Advertisement

واضح رہے پاکستانی سابق فاسٹ بالرنے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر ویڈیو پیغام جاری کیا تھا۔

جس میں شعیب اختر نے بتایا کہ بھارت میں کورونا وائرس خطرناک صورحال اختیار کرگیا، عوام وائرس سے لڑرہے ہیں۔

Advertisement

اس وقت پڑوسی ملک بھارت کو بین الاقوامی تعاون کی شدید ضرورت ہے تاکہ بھارت کے تباہ ہونے والے صحت کے نظام کو سنبھالا جاسکے،مشکل گھڑی میں ہم سب کو بھارت سمیت ایک دوسرے کا سہارا بننے کی ضرورت ہے۔

اس حوالے سے سابق کرکٹر کا کہنا تھا کہ ’ہمیں تمام لڑائی جھگڑوں کو ایک طرف رکھ کر اپنے پڑوسی ملک کی مدد کرنی چاہیے۔‘

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک بھارت مصافحہ تنازع پر حارث رؤف کا بیان سامنے آگیا
ایشیا کپ، سری لنکا نے افغانستان کی لنکا 6 وکٹوں سے ڈھا دی
میجر لیگ کرکٹ کمپنی نے امریکی کرکٹ بورڈ کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مایوس کن کارکردگی، ارشد ندیم کی قوم سے معذرت
اسرائیل کھیلے گا تو فیفا ورلڈ کپ ہم نہیں کھیلیں گے، اسپین کا بڑا اعلان
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم فائنل میں میڈل حاصل نہ کرسکے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version