Advertisement

کورونا مریضوں کیلئے آکسیجن پریشر برقرار رکھنے کیلئے سرجری روکنے کا فیصلہ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال اسلام آباد میں کورونا مریضوں کے لیے آکسیجن پریشر برقرار رکھنے کیلئے سرجری روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق کورونا مریضوں کے باعث پمز اسپتال پر پریشر بڑھ گیا ہے اس لئے اسپتال میں تمام طے شدہ سرجریز کو فی الحال روک دیا گیا ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسپتال میں صرف ایمرجنسی  آپریشن کیے جائیں گے اور طے شدہ سرجری روکنے کا مقصد کورونا مریضوں کے لیے آکسیجن پریشر برقراررکھنا ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ پمز اسپتال کی یومیہ آکسیجن سپلائی 7 ہزار لیٹر تک کر دی گئی ہے۔

اسپتال انتظامیہ کا مزید کہنا ہے کہ پمزاسپتال میں گزشتہ رات کورونا مریضوں کے لیے مختص وینٹی لیٹرز کا آکسیجن پریشر کم ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version