Advertisement

قابض بھارتی فورسز نے 7 بے گناہ کشمیر ی نوجوانوں کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت  گردی جاری ہے، قابض بھارتی  فورسز نے 7 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

کشمیر میڈٰیا سروس کے مطابق سری نگر میں کشمیری نوجوان کو  بھارتی فورسز  نے ضلع بارہ  مولا، کپواڑہ سے گرفتار کیا ہے جبکہ قابض بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوان  کو محاصرے، سرچ آپریشن  کے دوران حراست میں لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ضلع کپواڑہ سے5 اور  ضلع بارہ مولا سے 2 نوجوانوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزارجانوں کا نذرانہ دیا گیا، وزیراعظم
9مئی سازش تھی، نشانہ بانی پی ٹی آئی تھے، عمر ایوب
صارفین کےلیے بری خبر؛ ایک ماہ کیلئے بجلی 2 روپے83 پیسے فی یونٹ مہنگی
دورہ انگلینڈ، قومی ویمنز ٹیم کی کھلاڑیوں کی ٹریننگ جاری
محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف شرکت مشکوک
اذلان شاہ کپ؛ پاکستان نے کینیڈا کو شکست دے کر تیسری فتح حاصل کرلی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version