اقراء عزیز کی تصویر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اقراء عزیز کی جانب سے سوشل میڈیا پر نو فلٹر کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
مداحوں کی جانب سے اقراء عزیز کی اس پوسٹ کے نیچے ہزاروں تعریفی کمنٹ کیے گئے ہیں۔
اقراء عزیز سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال نہیں کرتی مگر کبھی کبھار اپنی ’نو میک اپ لُک‘ تصویریں لگاتی رہتی ہیں جنہیں اُن کے مداحوں و فالوورز کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ میک اپ کے بغیر سادگی میں بھی خوب جچتی ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

