Advertisement

کیمبرج کے طلبہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج

کیمبرج کے طلبہ کا کراچی پریس کلب پر احتجاج جاری ہے، کیمبرج طلبہ نے احتجاج میں حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں کیمبرج کے امتحانات منسوخ کئے جائیں۔

طلبہ نے احتجاج کے دوران کیمبرج انٹرنیشنل کے طلبہ کو انصاف دو اور شفقت انکل رحم کریں کے نعرے بھی لگائے۔

احتجاج میں طلبہ کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر طلبہ کی صحت کو مد نظر رکھا جائے، برطانیہ سمیت دیگر ممالک نے کیمبرج کے امتحانات منسوخ کر دیئے ہیں اس لیے پاکستان میں بھی منسوخ کیے جائیں۔

یاد رہے کہ کیمبرج انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو کریسٹین نے امتحانات 10 مئی سے شروع کرانے کے لئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کو 26 مارچ کو خط بھی لکھا تھا جس پر وفاقی حکومت نے کیمبرج اور آئی جی سی ایس ای کے امتحانات ملک بھر میں 10 مئی سے منعقد کرانے کی اجازت دے رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چارلی کرک کی اہلیہ کا قاتل کو معاف کرنے کا اعلان؛ ٹرمپ نے ’’آزادی کا شہید‘‘ قرار دے دیا
سندھ کے 14 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کب ہوں گے؟ اعلان ہوگیا
جعلی ڈگری کیس؛ جمشید دستی کو 7 سال قید کی سزا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس؛ وزیر اعظم لندن سے نیویارک روانہ
جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان کے لیے اسکواڈ کا اعلان
سیلاب دو دلوں کو ملنے سے نہ روک سکا، دلہا کشتی پر دلہن بیاہ لایا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version